Skip to product information
1 of 5

zenvya naturals

Sugar Control Powder + Tea (GPS) 🌿

Sugar Control Powder + Tea (GPS) 🌿

Regular price Rs.1,999.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,999.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

کیا آپ شوگر کی دوا اور انسولین سے تھک گئے ہیں؟ 🌿یہ ایک قدرتی ہربل فارمولہ ہے جو بلڈ شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ ✔ اشواگندھا، کلونجی، سفید ہلدی اور دیگر قیمتی جڑی بوٹیاں ✔ انرجی کو بڑھائے اور صحت مند لائف اسٹائل کو سپورٹ کرے ✔ بلڈ شوگر کی سطح کو نیچرل طریقے سے بیلنس کرے 👉آج ہی آرڈر کری

✨ یہ قہوہ کیوں خاص ہے؟

GPS ) special tea + powder ha ایک carefully selected herbal blend ہے جو روایتی نسخوں اور جدید ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ روزانہ استعمال کے لیے محفوظ اور مفید ہے۔

🌱 اہم اجزاء (Ingredients)

  • دار چینی (Cinnamon)
    - جامن کے بیج (Jamun Seeds Powder)
    - میتھی دانہ (Fenugreek)
    - کریلا (Bitter Gourd Extract)
    - ادرک (Ginger)
    - کلونجی (Nigella Seeds)
    - الائچی (Cardamom)
  • Some more herbs .
  •  فوائد (Benefits)

    ✔ بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مددگار
    ✔ انسولین کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون
    ✔ ہاضمہ بہتر کرے اور میٹابولزم تیز کرے
    ✔ جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں مدد دے
    ✔ توانائی اور تازگی فراہم کرے
    ✔ وزن کو متوازن رکھنے میں معاون

    ---

     یہ کیسے کام کرتا ہے؟

    یہ قہوہ قدرتی اجزاء کے ذریعے:

    - شوگر کے absorption کو سست کرتا ہے
    - انسولین sensitivity بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
    - جسم کے metabolism کو active کرتا ہے

    ---☕ استعمال کا طریقہ

  • اس کو دن میں دو دفعہ استعمال کرنا ہے 
     صبح نہار ایک کپ قہوہ  بنا کر اور شام کو کھانا کھانے کے 15 منٹ پہلے پاؤڈر کی طرح ایک
  • چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لینا ہے ۔
View full details